Educational Book House
Muslim University Market
Aligarh - 202002, India.

Cellular: 09358251117
ebh786@yahoo.com


 

سرورق | اھم مطبوعات | اقبالیات | غالبیات | سر سید | لسانیات | تعلیم | سیاسیات | متفرق | ناول و افسانے | ایجنسی کی مطبوعات | مکمل فہرست | ملاحظہ طلب | رابطہ

 


 

غالبیات

 
 

 

دیوانِ غالبؔ

مقدمہ: پروفیسر نورالحسن نقوی

150/-

 

غالب شاعرو مکتوب نگار

پروفیسر نورالحسن نقوی

125/-

 

غالب : شخص اور شاعر

مجنوں گورکھپوری

90/-

 

 

 

 

 

 

 


 

 

دیوانِ غالب

( خوبصورت فوٹو آفسٹ سے)

مقدمہ: پروفیسر نورالحسن نقوی

 

 

 

ایک حسین و جمیل نسخہ جو مندرجہ ذیل خصوصیات کا حامل ہے:-

 

 

*

متنی اغلاط سے پاک ہے۔

*

برصغیر کے ممتاز خطاط نے لکھا ہے۔

*

فوٹو آفسٹ سے اعلیٰ درجے کا کاغذ پر چھپا ہے۔

*

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے استاد پروفیسرنورالحسن نقوی نے ایک مبسوط مقدمہ لکھا ہے-

*

یہ مقدمہ عام پڑھنے والوں اور طالب علموں کو غالب کی شخصیت اور کلام کے سمجھنے میں مدد دیتا ہے۔

 

قیمت : 150.00

 

Diwan-e Ghalib : Muqadma by Professor Nurul Hasan Naqvi : Re 150/-


اوپر

|

سرورق


 

غالب شاعرو مکتوب نگار

پروفیسر نورالحسن نقوی

 

 

*

غالب کے حالات زندگی و شاعری اور مکتوب نگاری کا مفصل تنقیدی جائزہ، شگفتہ اور سہل انداز میں جس سے ان کی فنّی خصوصیات پوری طرح واضح ہوجاتی ہیں۔

*

ہرسطح کے طلبہ کے لئے یہ کتاب بے حد مفید ثابت ہوگی۔

 

قیمت : 125.00

 

Ghalib Shayer O Maktub Nigar by Professor Nurul Hasan Naqvi : Re 125/-


اوپر

|

سرورق


 

غالب : شخص اور شاعر

مجنوں گورکھپوری

 

 

*

مجنوں گورکھ پوری کے افکار نو کی نمایندہ کتاب۔

*

”اردو کے ممتاز شاعر غالب کا گہرا مطالعہ“ ایک نئے باب کا اضافہ۔

*

غالب کا عہد اور غالب ، غالب فکرونظر، غالب کا انداز بیان وغیرہ پر سیر حاصل روشنی ڈالی گئی ہے۔

*

مجنوں گورکھپوری نے اردو کے تنقیدی ادب کو غالب: شخص اور شاعر دے کر غالبیات میں ایک بڑی کمی کو پورا کیا ہے۔

*

غالب کی شخصیت اور فن کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

 

قیمت : 90.00

 

Ghalib : Shakhs Aur Shayer by Majnun Gorakhpuri : Re 90/-


اوپر

|

سرورق


 

 


سرورق | اھم مطبوعات | اقبالیات | غالبیات | سر سید | لسانیات | تعلیم | سیاسیات | متفرق | ناول و افسانے | ایجنسی کی مطبوعات | مکمل فہرست | ملاحظہ طلب | رابطہ

 

Rabta | Mulahize-Talab | Mukammal Fehrist | Agency ki Matbuat | Novel o Afsane | Mutafarriq | Siyasiyat | Talim | Lisaniyat | Sir Syed | Ghalibiyat | Iqbaliyat | Aham Matbuat | Sarwaraq


 Educational Book House, Muslim University Market, Aliarh - 202002, India.